سائبر سیکیورٹی اور ہیکنگ کیسے سیکھیں

عموما فلموں میں دیکھایا جاتا ہے کہ ہیکر کمپیوٹر پر بیٹھا جلدی جلدی ٹائپ کر رہا ہوتا ہے اور دو منٹ میں سسٹم ہیک کر لیتا ہے۔ ایسا صرف فلموں میں ہوتا ہے اوراصل زندگی میں اس کے پیچھے کئی سالوں کی محنت ہوتی ہے

اسی محنت سے روشناس کرانے کو میں نے یہ دو کورس سب سے پہلے سیلیکٹ کئے ہیں جو بھی کمپیوٹر میں انٹرسٹڈ ہیں وہ گوگل کا آئی ٹی سپورٹ سپیشلسٹ کورس کر سکتے ہیں اوراس کے بعد وہ دوسرا کورس کر سکتے ہیں

دونوں مفت کیسے حاصل کئے جا سکتے ہیں وڈیو میں بتا دیا گیا ہے۔ اگر کوئی چیز مشکل لگ رہی ہو سمجھ نہیں آ رہی ہو آپ مجھ سے پوچھ سکتے ہیں۔

Leave a comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *