لینکس سیکھئے، بالکل مفت

اگر آپ ڈیسکٹاپ سپورٹ تک خود کو محدود رکھںا چاہتے ہیں تو ونڈوز سیکھئے، لیکن اس وقت ٹرینڈ میک کی طرف بڑھ رہا ہے۔ میک آپریٹنگ سسٹم بزنس یوزرز کے لئے بڑھتا جا رہا ہے خاص طور پر پراگرامنگ والے لوگوں کو میک ہی ایشو ہوتا ہے تو اس کی ڈیمانڈ بڑھ رہی ہے۔ اس کی جاب کے تقریبا دس ہزار ڈالر سال کے زیادہ ملتے ہیں۔ ساٹھ ستر ہزار کی جاب مل جاتی ہے۔ لیکن اگر آپ ٹاپ پوزیشنز پر پہنچنا چاہتے ہیں اگرآپ لاکھ دو لاکھ ڈالر کمانا چاہتے ہیں تو پھر لینکس سیکھیے

لینکس اتنی مشکل نہیں ہے۔ اور ساری زبانی بھی یاد نہیں کرنی ہوتی۔ بس آپ کو کمانڈز کا پتہ ہونا چاہے اور پریکٹس کے ساتھ ساتھ ہر بندہ رواں ہو جاتا ہے۔ اس وڈیو میں لینکس بالکل مفت سیکھنے کی ریسورسز شئیر کیے گئے ہیں۔ امید ہے فائدہ ہو گا۔

Leave a comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *