سائبر سیکیورٹی اور ہیکنگ کیسے سیکھیں

عموما فلموں میں دیکھایا جاتا ہے کہ ہیکر کمپیوٹر پر بیٹھا جلدی جلدی ٹائپ کر رہا ہوتا ہے اور دو منٹ میں سسٹم ہیک کر لیتا ہے۔ ایسا صرف فلموں میں ہوتا ہے اوراصل زندگی میں اس کے پیچھے کئی سالوں کی محنت ہوتی ہے اسی محنت سے روشناس کرانے کو میں نے یہ دو …